-
جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
-
برطانوی وزیراعظم مستعفی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
-
عراقی وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روس نے یورپی معاہدوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
حکومت تشکیل دینے کے لئے مصطفی الکاظمی کی سیاسی جماعتوں کو دعوت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳عراق کے وزیراعطم مصطفی الکاظمی نے اپنے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت تشکیل دینے کیلئے بھرپور کوشش کریں۔
-
جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگا دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔