-
سیاسی گروه اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں، عراقی وزیر خارجہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی جماعتیں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں : عراقی وزیراعظم
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے عراق کی سیاسی جماعتوں اور دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ ملک کے موجودہ بحران کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں۔
-
عراق کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، جعفر صدر وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷محمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
-
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا: شہباز شریف
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ضروری: وزیراعظم پاکستان
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل میں ہمارے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے: ایف آئی اے
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار: نریندرمودی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار ہے۔
-
ملک کا قانون سب کے لئے برابر ہے، بی جے پی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
-
امریکہ کی غلامی قبول نہیں : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔