-
میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس نے کی شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱روسی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے تین یورپی ملکوں کی جانب سے نیوکلیر ڈسپیوٹ مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو یورپ کی کمزوری اور ناتوانی کا علامت قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا فارسی ٹوئٹ اس پاکیزہ زبان کی توہین ہے، ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی صدر کے فارسی ٹوئٹ کو اس پاکیزہ اور قدیمی زبان کی توہین سے تعبیر کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران، علاقے کے حساس حالات میں سیاسی صلاح و مشورے
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورۂ تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے دیگر حکام سے ملاقات کریں گے- ان کے اس دورے کا مقصد علاقے کے مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کرنا ہے-
-
ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
-
او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔
-
ایران ہندوستان تعلقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶فوٹو گیلری