-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچیں گے۔
-
کچھ طاقتیں نہیں چاہتیں کہ مسلم ممالک اکٹھے ہوں: شاہ محمود قریشی
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ او آئی سی کوتقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
-
ایران وعمان کی معاشی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ایران کے دورے پر آئے ہوئے عمان کے وزیر برائے صنعت و تجارتی امور علی بن مسعود السنیدی نے اتوار کے روزمحمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر کا دورہ جاپان
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ایران کے صدر جلد ہی جاپان کا دورہ کریں گے۔
-
یہودی بستیوں کی تعمیرکی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت جہاں مظلوم فلسطینیوں کو خاک و خون میں نہلا رہی ہے وہیں وہ یہودی بستیاں بھی تعمیر کر رہی ہے۔
-
ایرانی عوام کے مسائل و مشکلات کا ذمہ دار امریکہ: جواد ظریف
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کیلئے امریکی حکام کی حمایت کا دعوی جھوٹا اور شرمناک ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کی ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ سے کل تہران میں خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے ملاقات کی۔
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
شام کے بحران کا عسکری طریقے سے حل ممکن نہیں
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰کویت اور مصر کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا حل فوجی طریقےسے ممکن نہیں ہے۔
-
ایران نے کی یمن کی جنگ اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پرتاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جنگ یمن اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔