-
غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵ایران کے وزير خارجہ نے كہا ہے كہ بعض عرب ممالک اور غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث ہے۔ بن رہی ہے۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ قرقیزستان کا ہدف باہمی تعاون میں فروغ لانا
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وسطی ایشیا اور قفقاز کے ملکوں کا دورہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی رات کو قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچے۔
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہندوستان کی پہلی ترجیح
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امن کا جواب امن سے ملے گاتو بات آگے بڑھے گی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے نام امریکی وزیرخارجہ کاخط
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو خط ارسال کرکے کہا ہے کہ ویزے سے متعلق امریکا کا نیا قانون ایران کے اقتصادی مفادات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گا
-
اقوام متحدہ حقائق کی بنیاد پر تمام مسائل کا جائزہ لے، محمد جواد ظریف
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ خطے کے حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے انسانی حقوق جیسے معاملات کا جائزہ لے۔
-
ایران: سیاسی طریقے سے یمن کا بحران حل کیا جائے
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بحران یمن کا راہ حل تلاش کرنے کےلئے اقوام متحدہ کی کوششوں کے جاری رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، دونوں ہی فریق مشترکہ ایکشن پلان کے نفاذ کے پابند ہیں۔
-
جرمن وزیر خارجہ کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷ایران اور جرمنی نے باہمی روابط میں فروغ کے ساتھ ہی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مدد اور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جواد ظریف کا نیویارکر جریدے کو انٹرویو، ایران کے نقطہ نظر کی وضاحت
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی جریدے نیویارکر کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انھوں نے بحران شام کے حل کے لیے سفارتی میدان میں ایران کے اقدامات اور نقطہ نظر کی وضاحت کی ہے۔