-
ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنے ساتھ مغربی ایشیا کے علاقے میں جاری جنگ کے دلدل میں امریکہ کو بھی پھنسانا چاہتی ہے۔
-
ہمارا دنیا کے ساتھ تعمیری رابطہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ہمارے تعمیری تعلقات ہیں اور ہمسایہ اور ایشیائی ملکوں سے روابط ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
موبائل فون سروس کی بندش کے بارے میں نگراں وزير داخلہ پاکستان کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کرنا کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا راہ حل نہیں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پرعزم
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں ۔
-
انداز جہاں - ایران اور پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، دشمنوں کی مایوسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2024
-
علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لئے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلام آباد میں پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی جس میں پاکستانی وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لئے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔