-
کینیڈا کے سفارتکاروں کی ہندوستان کے امور میں مداخلت: ایس جے شنکر کا انکشاف
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کی تعداد میں مساوات کے حقوق کا استعمال اس لئے کرنا پڑا کیونکہ وہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہے تھے، جس کی تفصیلات آنے والے وقت میں معلوم ہوں گی۔
-
پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے۔
-
غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور لگزمبرگ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، فلسطینیوں کی کارروائی عالمی قوانین کے مطابق ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اقدامات عالمی قوانین کے مطابق ہيں-
-
41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲کینیڈا نے ہندوستان سے اپنے 41 سفارت کار واپس بلالئے اور بنگلورو، چنڈی گڑھ اور ممبئی میں اس نے ویزا سروس بند کردی۔
-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
او آئی سی اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، فلسطین کے تعلق سے ہم آہنگ اقدام پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے سبھی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی + ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور غاصب وزیر اعظم حماس کے ڈر سے بنکر میں جا چُھپے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸اسلامی استقامتی محاذ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے اور آج اس جنگ کو گیارہواں دن ہے۔ اس درمیان ایک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو حماس کے ڈر سے بنکر میں جا کر چُھپ گئے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کو سعودی ولیعہد سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸امریکی وزیر خارجہ کو اپنے دورہ ریاض اورقاہرہ میں سعودی عرب اور مصر کی جانب سے امریکی پالیسیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سعودی ولیعہد نے دو طرفہ نشست کی تشکیل کے لئے امریکی وزیر خارجہ کو کئی گھنٹے منتظر کروایا ہے۔