-
پوری مسلم کمیونٹی شدید دباؤ اور مشکلات میں مبتلا: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد نے خبر نگاروں سے گفتگو میں ان مشکلات اور تکنیکی مسائل کا تفصیل سے ذکر کیا جو امید پورٹل پر وقف کے رجسٹرڈ املاک کو اپلوڈ کرتے وقت پیش آئی تھیں ، جس کے نتیجے میں لاکھوں املاک رجسٹرڈ نہیں ہوسکیں۔
-
ہندوستان: وقف قانون پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایک شق پر روک
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ آج ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کی اس شق پر روک لگاد ہے جس کےتحت وقف بنانے کے لئے کسی شخص کو پانچ سال تک اسلام کا پیرو ہونا ضروری تھا۔
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
ہندوستان: وقف قانون، ادھو ٹھاکرے کا حکومت پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴شیوسینا یوبی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ وقف بورڈ اور زبان سے متعلق مسائل پر ملک میں تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
ہندوستان کی مختلف مسلم تنظیموں کا وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ہندوستان میں وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے عارضی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور اداروں نے مکمل اس ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: وقف قانون پر عدالت کا عبوری فیصلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/17
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔
-
انداز جہاں: وقف قانون پر مسلمانوں کا احتجاج
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/12
-
مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزراء اعلی کو مجبوبہ مفتی نے کہا شکریہ!
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے نام خطوط لکھ کر وقف ترمیمی بل کے موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستان میں وقف بل اور قانون کے خلاف آج ممبئی، کولکتہ اور لکھنو سمیت مختلف شہروں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے۔