-
ہفتۂ وحدت اور میلاد النبی (ص) کی تقریبات، عقیدت و محبت کے مناظر اور اتحادِ امت کا خوبصورت پیغام، رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ
-
ولادت حضرت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام بہار جاناں - پروگرام نمبر 1 (پہلا حصہ)
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/28
-
تہران میں 40ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس، رپورٹ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰کانفرنس میں شریک ہندوستان اور پاکستان کے علما و دانشوروں سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خصوصی گفتگو کی۔
-
پاکستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، شہر شہر عقیدت و محبت کے رنگ نمایاں، رپورٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱راولپنڈی سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ۔
-
ہندوستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، لکھنؤ میں بھی عقیدت و محبت کا شاندار اظہار، رپورٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سرور حسین کی خصوصی رپورٹ
-
کشمیر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، عقیدت و محبت کے ساتھ عظیم الشان جلوس، رپورٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ
-
دنیا بھر میں قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کاجشن عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶عالم انسانیت کے نجات دہندہ قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔
-
سحر ٹی وی اردو کی جانب سے ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ مبارک
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔