-
حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے .
-
ایران میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں یکم ذیقعدہ یوم ولادت با سعادت بی بی معصومہ (س) اورعشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جمعہ 12 جون 2021 کی شام طلائي گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئي۔
-
عراق اور ایران میں جشن
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
حسین (ع)، حُسنِ کردار کا پیکر
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹3، 4 اور 5 شعبان المعظم کو بالترتیب فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام، فرزند علیؑ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام اور فرزند حسینؑ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ امام حسین علیہ السلام 3 شعبان سنہ 4 ہجری، حضرت عباس علیہ السلام 4 شعبان سنہ 26 ہجری اور حضرت زین العابدین علیہ السلام 5 شعبان سنہ 38 ہجری میں مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔
-
نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳13 رجب المرجب مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کی ولادت باسعادت کا دن۔
-
روز پدر مبارک ہو
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲آج روز پدر ہے اور ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس دن کی مناسبت سے مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔
-
روز مادر آپ سب کو مبارک ہو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹اسلام میں والدین کے حقوق کا تصور بڑا واضح ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰ (ص) حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت پر دنیا بھر میں آپ (ع) کے پیروکار اور عقیدتمند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں۔