-
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2020
-
اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔
-
حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف جشن منایا جا رہا ہے۔
-
بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶فرزند نبی، ابوالمہدی، امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت با سعادت ۸ ربیع الثانی سنہ ۲۳۲ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ آپ فرماتے ہیں:خَیْرُ إخْوانِکَ مَنْ نَسَبَ ذَنْبَکَ إلَیْهِ؛ تمہارا بہترین دوست اور بھائی وہ شخص ہے جو تمہاری خطاؤں کو اپنے سر لے لے۔ بحارالانوار، ج. ۷۱، ص. ۱۸۸، ح. ۱۵
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
ولادت حضرت رسول (ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2019
-
ولادت حضرت رسول (ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2019
-
جشن میلادالنبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2019
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔