-
امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیاں صرف مشرق وسطی ہی نہیں بلکہ عالمی تجارت اور توانائی کی منڈیوں کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہیں۔
-
صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۶سحر نیوز کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے ایکس سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ آج ہم دنیا کے بہت سے ملکوں کے عوام میں بیداری کا مشاہدہ کر رہے ہيں-
-
ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکواٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مندوب نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحیت کے مقابلے میں اپنی ارضی سالمیت اوراقتداراعلی کا دفاع جاری رکھے گا۔
-
جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۶سپاہ پاسداران کے بری شعبے کے کمانڈر، جنرل کرمی نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک اعلیٰ سائبر سیکیورٹی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل کے اقتصادی ڈھانچے پر سائبر حملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری کا تقرر
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے محمد باقر ذوالقدر کو رہبرانقلاب اسلامی کی موافقت سے ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا نیا سیکریٹری منصوب کردیا ہے۔
-
پاکستان کا علاقائی امن کے لیے سفارت کاری پر زور، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارت کاری اور باہمی رابطوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ چاہیں تو اسلام آباد دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں عوام کی با بصیرت تاریخی موجودگی کی قدردانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے دشمن کے مقابلے میں ایران کے عوام کی بصیرت کے ساتھ میدان میں موجودگی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام، حکومت اور حکام استقامت اور پیشرفت کے راستے پر گامزن رہیں گے
-
وعدہ صادق 4 آپریشن کی 79 ویں لہر میں صہیونی حکومت کے کثیر سطحی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گيا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ صادق 4 آپریشن کی 79 ویں لہر میں صہیونی حکومت کے کثیر سطحی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے متعدد اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
جنرل عبد اللھی: کامیابی تک جدوجہد جاری رکھیں گی
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے تازہ اعلامیہ میں آپریشن وعدہ صادق 4 کا حوالہ دیتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔