-
روس اور شمالی کوریا کے فروغ پاتے تعلقات پر مغرب آگ بگولہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴پیونگ یانگ نے ماسکو کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
روس اور چین کے درمیان فوجی تعاون
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲چین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ فوجی تعاون کے فروغ کی خبردی ہے۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت سے بہت زیادہ مسائل پیدا ہوئے: روسی صدر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰روسی صدر نے نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
جرمن چانسلر نے امریکہ اور یوکرین کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳یوکرین میں جنگ طویل ہونے اور اخراجات بڑھنے کے بعد جرمن چانسلر نے اس ملک کی عالمی حمایت کم ہونے کی خبردی ہے۔
-
روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔
-
غزه سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری نظر ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری پوری نظر ہے۔