SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ولادیمیر پوتن

  • یورپی پارلیمنٹ کی بیلاروس کے صدر کو گرفتار کرنے کی درخواست

    یورپی پارلیمنٹ کی بیلاروس کے صدر کو گرفتار کرنے کی درخواست

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    یورپی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے یورپی یونین کے ممالک سے درخواست کی ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو کی گرفتاری کا حکم صادر کرے۔

  • روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات

    روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷

    روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔

  • روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا (ویڈیو)

    روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا (ویڈیو)

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    روسی صدر نے جمہوریہ داغستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ایک مسجد کا دورہ بھی کیا اور وہاں انہوں نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔

  • سعودی عرب نے امریکہ کو پھر دیا جھٹکا

    سعودی عرب نے امریکہ کو پھر دیا جھٹکا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸

    رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں مغربی ممالک کی جانب سے عرب ممالک کو روس کے خلاف متحد کرنے میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایک نیا جھٹکا دے دیا

  • روس کے خلاف مغربی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی : روسی صدر

    روس کے خلاف مغربی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی : روسی صدر

    Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸

    روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین

    ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن

    مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن

    Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔

  • جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات

    جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲

    ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔

  • بیلاروس میں روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر نیٹو کا ردعمل

    بیلاروس میں روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر نیٹو کا ردعمل

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے بیلاروس میں ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب کے بارے میں روس کے صدر ولادیمیر پویتن کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔

  • گیارہ ممالک کی جانب سے یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کی مخالفت

    گیارہ ممالک کی جانب سے یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کی مخالفت

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳

    یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو کے گیارہ رکن ممالک یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کے مخالف ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک جہاد فلسطین
    ہتھیار ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک جہاد فلسطین
    ۴۱ minutes ago
  • جوہری پروگرام کے اہداف ہمیشہ پرامن رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
  • حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
  • صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS