SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • عراقچی : سلامتی کونسل کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے

    عراقچی : سلامتی کونسل کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک، خاص طور پر روس اور چین، اور دیگر وہ ممالک جو بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی پاسداری کرتے ہیں، انہیں امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل کو حالات کو مزید پیچیدہ بنانے کے لیے استعمال کرے۔

  • امریکی ماہر: ایران کی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا ایک بڑی غلطی

    امریکی ماہر: ایران کی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا ایک بڑی غلطی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰

     امریکی ریٹائرڈ کرنل اور جریدے نیشنل انٹرسٹ کے تجزیہ کار ڈینیئل ایل ڈیوس نے کہا ہے کہ ایران کی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا ایک بڑی غلطی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اس کا اعتراف کرتے ہوئے سفارت کاری کا راستہ اختیار کیا جائے۔

  • صیہونی امریکی حملے میں اندیمشک کا امام علی اسپتال تباہ ہوگیا

    صیہونی امریکی حملے میں اندیمشک کا امام علی اسپتال تباہ ہوگیا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

       اندیمشک کے امام علی اسپتال پر امریکا اور صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں سنگین نقصان پہنچنے کے بعد اسپتال کو نئی جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

  • ایران کے ٹھوس انتباہ کے بعد، ٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور

    ایران کے ٹھوس انتباہ کے بعد، ٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸

    یران کی توانائی کی تنصیبات پر ٹرمپ کے حملے کی دھمکی جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے بھی دی گئی دھمکی کے بعد ٹرمپ اپنے فیصلے سے پسپائی پر مجبور ہوگئے-

  • بقائی: دنیا امریکا اور اسرائیل کی جھوٹی داستانوں سے اوب چکی   ہے

    بقائی: دنیا امریکا اور اسرائیل کی جھوٹی داستانوں سے اوب چکی   ہے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۹

      ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ دنیا جھوٹی داستانوں سے اوب چکی ہے۔

  • پیرس میں امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    پیرس میں امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۱

      پیرس میں ایران کی حمایت اور امریکا اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں

  • گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی

    گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے

  • ایران کی جانب سے اردن کے غیر قانونی اقدامات پر شدید اعتراض

    ایران کی جانب سے اردن کے غیر قانونی اقدامات پر شدید اعتراض

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵

    ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر اور مستقل نمائندہ امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام ایک خط میں اردن کے شاہ کے غیر قانونی اقدامات پر ایران کا سخت اور واضح احتجاج درج کرایا ہے

  • ایران کی جوابی کارروائی جاری،  75ویں لہر میں کئی امریکی و صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا گیا

    ایران کی جوابی کارروائی جاری، 75ویں لہر میں کئی امریکی و صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا گیا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۹

    وعدۂ صادق 4 کی پچہترویں لہر، یا فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے نعرہ کے ساتھ، اور شہداء جنرل علی محمد نائینی ( شہید ترجمان سپاہ پاسداران) اور حجت الاسلام خطیب ( شہید وزیر انٹیلیجنس ) کی یاد میں، صہیونی اور امریکی اہداف کے خلاف انجام دی گئی۔

  • ٹرمپ کی دھمکی ، ایران کی جانب سے سلامتی کونسل کو خط

    ٹرمپ کی دھمکی ، ایران کی جانب سے سلامتی کونسل کو خط

    Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۷

     ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر اور نمائندے نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی دھمکی کے پیش نظر، سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کے سربراہان کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۵۰ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS