-
مقبوضہ فلسطین پر ایرانی میزائلوں کی نئی لہر، مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۶جمعہ کی صبح اسرائیلی اخبار "سما" کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مختلف حصوں، بشمول القدس، تل ابیب اور عسقلان کے اسرائیلی آباد کاروں کو فوری طور پر پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
ہمارے پاس ٹرمپ کے لئے مزید سرپرائز موجود ہیں ، جنرل عبداللھی
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۹ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیا (ص) کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ٹرمپ کو جان لینا چاہیے کہ ہمارے پاس اس کے لیے کچھ حیران کن سرپرائز موجود ہیں۔
-
ایف 35 طیاروں سے بھی زیادہ خطرناک کیا ہے ؟ فضائیہ کے کمانڈر نے بتایا
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸ایرانی فضائیہ کے کمانڈر سید مجید موسوی نے کہا کہ ہے کہ F‑35 لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ خطرناک دراصل وہ نظام ہے جو ان طیاروں کو فضا میں نشانہ بناتا ہے۔
-
ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۰ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء ص کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کو تیل کی تنصیبات تک پھیلانا نہیں چاہتا تھا اور نہ ہی دوست و ہمسایہ ممالک کی معیشت کو نقصان پہنچانا اس کا مقصد تھا، تاہم دشمن کے حملوں کے بعد صورتحال بدل گئی ہے۔
-
سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
بڑی خبر... ایران نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲مشرق وسطی میں امریکہ کی سنٹرل کمان کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اس کے ایک ایف 35 جنگی طیارے کو نشانہ بنایا ہے اور یہ طیارہ ایک عرب ملک کے ایئر پورٹ پر اتر گیا ہے۔
-
قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات سے تاوان کا ایران کا مطالبہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴ایران نے امریکی و اسرائیلی جارحیت پر قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات سے احتجاج اور تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی جنگ سے اظہار بیزاری کی ضرورت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی جنگ سے اجتماعی اظہار بیزاری کی ضرورت ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
اسرائیل ایرانی حکام کو قتل کرکے اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا: نیویارک ٹائمز
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۲امریکی اخبار روزنامہ "نیویارک ٹائمز" نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا ہے کہ اسرائیل ایرانی حکام کا قتل کرکے اپنا مقصد حاصل نہیں کرسکتا ہے۔