-
صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۹صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔
-
پوتین: لاریجانی سانحہ ایران اور علاقے کے لئے بہت بڑا نقصان
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اسلام آباد دھماکہ: روسی صدر پیوٹن کے صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تعزیت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۸اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔
-
اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی روس کے صدر سے ملاقات ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے ۔
-
صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰صدر ایران نے ملک کے حالیہ واقعات میں امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض یورپی ملکوں کے براہ راست کردار اور مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے اثرات کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع کے بیان پر روس کا سخت رد عمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲روس نے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے وینزوئلا کے صدر مادورو کی طرح صدر ولادیمیر پوتین کے اغوا کی بات کی ہے۔
-
اسرائيلی ٹی وی چینل: اسرائیل نے ایران کے حملے کے خوف سے پوتین کا دامن تھاما
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۴اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خوف سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی پناہ میں گیا ہے۔
-
اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نیتن یاہو
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے روس کے ذریعے تہران کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، اس لئے ایران بھی اُس پر کوئی حملہ نہ کرے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲روس کی وزارت خارجہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران روس تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴بیلاروس کے صدر نے بتایا ہے کہ ان کے ملک میں روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل تعینات کردیئے گئے ہیں۔