SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • فنلینڈ کے بعد سوئیڈن کی بھی نیٹو میں رکنیت کی درخواست

    فنلینڈ کے بعد سوئیڈن کی بھی نیٹو میں رکنیت کی درخواست

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵

    فنلینڈ کے بعد سوئیڈن نے نیٹو میں اپنی رکنیت کی باضابطہ طور پر درخواست کا اعلان کیا ہے۔

  • برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!

    برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲

    برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔

  • روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی

    روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲

    روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم

    یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳

    گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔

  • مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر

    مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔

  • پوتین کو خصوصی فوجی آپریشن سے یوکرین میں خاطر خواہ نتیجے کی امید

    پوتین کو خصوصی فوجی آپریشن سے یوکرین میں خاطر خواہ نتیجے کی امید

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کے خصوصی فوجی آپریشن کے ذریعے یوکرین میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔

  • مغرب کے خطرات کو روکنے کے لئے یوکرین کے خلاف کاروائی کی: روسی صدر

    مغرب کے خطرات کو روکنے کے لئے یوکرین کے خلاف کاروائی کی: روسی صدر

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳

    روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے دوسری عالمی جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابی کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کیا۔

  • کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟

    کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔

  • بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین

    بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔

  • برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا

    برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳

    برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
    صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
    ۳۰ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
  • ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
  • دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
  • البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS