-
کسی بھی طرح کا میزائلی حملہ ایٹمی حملہ سمجھا جائے گا : روس
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو اپنے ملک پر کسی طرح کے میزائلی حملے کو ایٹمی حملے سے تعبیر کرے گا اور اس کا جواب دے گا۔
-
صدورِ ایران و روس کی گفتگو، مختلف عالمی و علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں روس کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کو سراہتے ہوئے امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے اور تہران ماسکو تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ریفرنڈم، پوتین پر روسی عوام کے اعتماد کا مظاہرہ تھا: کرملن ہاؤس
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے آئین میں اصلاحات کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے نتائج، اپنے صدر پر روسی عوام کے اعتماد کی نشانی ہیں۔
-
مغرب کے یکطرفہ اقدامات پر روسی صدر کی تنقید
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کی سرکردگی میں مغرب کے یکطرفہ اقدامات کو ایک بار پھر اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران اور روس نے باہمی سمجھوتوں کے نفاذ پر تاکید کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ایران اور روس نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
کبھی پوتین کو بھی اردوغان کا انتظار کرنا پڑا تھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
اردوغان کو انتظار کرنا پڑا۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلیٰ سطحی وفد جب روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے انکے محل میں گئے تو انہیں روسی صدر سے ملنے کے لئے تقریبا دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔