-
ادلب میں ہونے والی جنگ بندی پر روس و شام کے صدور کی گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور شام کے صدر بشار الاسد نے شام کے صوبے ادلب میں ہونے والی جنگ بندی پر گفتگو کی ۔
-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (دوسرا حصہ)
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کو گرین سگنل تب دیا جب السراقب شہر میں کامیابی یقینی ہوگئی، یعنی پوتین چاہتے ہیں کہ ادلب کے بارے میں گفتگو میں اردوغان کسی طرح مضبوط پوزیشن میں نہ ہوں ۔
-
میخائیل میشوستین روس کے نئے وزیر اعظم نامزد
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰روس کے صدر نے روسی ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کو نیا وزیر اعظم نامزد کردیا ہے۔
-
روسی بحریہ کی توانائیوں میں اضافے پر پوتین کی تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴روسی صدر نے بیرونی خطرات کے مقابلے کے لئے ملک کے بحری جنگی بیڑوں کی مکمل آمادگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی صدر کا دورہ دمشق ، صدر بشار اسد سے ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳روس کے صدر پوتین نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے شام کے اقتدار اور اس کی ارضی سالمیت کے تحفط کے لئے بہت ہی بلند قدم اٹھائے گئے ہیں
-
امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس کا رد عمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
خلا میں امریکی اقدامات پر صدر پوتن کا انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲روسی صدر نے خلا میں امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کے فوجی استعمال کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سائیبیریا: سونے کی کان کے 15 مزدور ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶سائیبیریا میں ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سےسونے کی کان میں کام کرنے والے 15 مزدور زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱روسی صدر اپنے دورۂ سعودی عرب اور امارات کے دوران اپنے قومی ترانے کی صحیح میلوڈی سننے کو ترس گئے۔گزشتہ روز ولادیمیر پوتیں نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور پھر وہاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہونچے۔مگر اتفاق یہ کہ دونوں ممالک کے ملٹری بینڈ استقبالیہ تقریب میں روسی قومی ترانے کی صحیح میلوڈی بنانے میں ناکام رہے۔
-
روس اور وینزویلا میں با ضابطہ رابطہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸وینزویلا کے صدر نے روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیاہے ۔