-
روسی صدر نے فوجیوں کا کھانا چکھا + ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵روسی صدر ولادیمیر پوتین ویسے تو عجیب و غریب کام کے لئے مشہور ہیں تاہم انہوں نے اس بار دنیا کو پھر سے حیران کر دیا۔
-
سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس کے نتائج
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
کیا روس نے ایران پر اسرائیل و امریکا سے سودے بازی کر لی، کس بات کا ڈر ہے امریکا اور اسرائیل کو؟
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ورشنین یہ کہہ کر کے کہ روس اپنے اتحادیوں سے سودے بازی نہیں کرتا، تل ابیب میں روس، امریکا اور اسرائیل کے درمیان، شام اور ایران پر سودے بازی کی افواہوں پر فل اسٹاپ لگا دیا ہے ۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے باوجود، روس ایران کے ساتھ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس، ایران جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کا خواہاں ہے۔
-
کم جونگ اور پوتین کی ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کم جونگ اور پوتین کی ملاقات ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔کم جونگ اور پوتین کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ملاقات ہے۔
-
کم جونگ اون روس پہونچے ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے روس پہونچے ہیں۔کم جونگ اور ولادیمیر پوتین کی ہونے والی اس ملاقات بڑی اہم سمجھی جا رہی ہے اور اسی کے پیش نظر عالمی ذرائع کی پینی نظریں کم جونگ کے اس دورۂ روس پر جمی ہوئی ہے۔شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کو روک کر روس کا دورہ کیا ہے۔
-
امریکہ کو پوتین کا سخت انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰جنوری دوہزار سترہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے روس اور امریکہ کے تعلقات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں- امریکہ مختلف سیاسی ، اقتصادی اور فوجی میدانوں میں روس کے خلاف دباؤ بڑھا رہا ہے اور اس کا ایک پہلو روس کا مقابلہ کرنے کی امریکی کوشش اور اس پر فوجی برتری حاصل کرنا ہے-