-
وینزویلا میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲اسلامی جموہوریہ ایران نے ایک بار پھر وینزویلا کے داخلی مسائل میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی۔
-
ونزویلا میں مداخلت کی مخالفت
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ونیزوئلا کے خلاف امریکی سازش ناکام
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ونزوئلا میں زندگی معمول کےمطابق جاری
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ وینیزوئیلا پر حملے کے بہانے تلاش کر رہا ہے، نکولس مادورو
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے خلاف حملے کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔
-
وینیزوئیلا امریکی فوجیوں کے لئے دوسرا ویتنام ثابت ہو گا، مادورو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فوجی آپشن کا استعمال کیا تو وینیزویلا امریکیوں کے لئے دوسرا ویتنام بن جائے گا۔
-
امریکی انتباہ نظرانداز، ترکی وینزویلا کے ساتھ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
وینزویلا میں بغاوت کرانے کا امریکی مقصد تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے: ایران
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ امریکہ، وینزویلا میں قانونی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کروانے میں بضد ہے جس کا اصل مقصد وینزویلا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا ہے انہوں نے وینزویلا سے متعلق امریکہ کی جارحانہ پالیسی اور اشتعال انگیز اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا.
-
وینزویلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶امریکہ نے وینزویلا میں فوجی مداخلت شروع کر دی ہے۔
-
یورپی یونین بھی امریکہ کے راستے پرگامزن
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینز ویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔