-
وینیز ویلا میں امریکہ مخالف ریلیاں
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳وینیزویلا کے عوام نے فوجی حملے کی امریکی دھکیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
ونزئیلا میں امریکی مداخلت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کے خلاف امریکی الزامات اور دھمکیوں کی تکرار
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱امریکا کے نائب صدرنے ایک بار پھر وینزوئیلاکے خلاف صدر ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ بیانات اور وینزوئیلا حکومت کے خلاف الزامات اور دھمکیوں کی تکرار کی ہے
-
فوجی دھمکی کے حربے کے استعمال کا زمانہ ختم ہو گیا ہے : ایران
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷ایران نے ونزوئیلا کے خلاف امریکی صدر کی فوجی دھمکیوں پر ردعمل میں کہا ہے کہ فوجی دھمکی کے استعمال کا زمانہ گذر چکا ہے
-
امریکہ کے ممکنہ فوجی اقدام پر وینیزویلا کا انتباہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹وینیزویلا کے وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے ملک کے خلاف فوجی اقدام کیا گیا تو امریکہ کو ویتنام جنگ کا پندرہ گنا تاوان دینا پڑے گا۔
-
وینیز ویلا کی حمایت میں انسانی حقوق کونسل کا بیان
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷دنیا کے ستاون ملکوں نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں وینیزویلا کے حق میں اور بیرونی مداخلت کے خلاف ووٹ دیئے ہیں۔
-
وینیزویلا میں صدر کے حامیوں کی ریلی
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱وینیزویلا میں صدر کے ہزاروں حامیوں نے کاراکاس میں حکومت کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
وینزویلا میں پارلیمنٹ پر ہونے والے حملے کی اس کے صدر کی جانب سے مذمت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳وینیزویلا کے صدر نیکولس میدورو نے ملکی پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
وینزوئیلا میں سپریم کورٹ پر حملہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱حکومت وینزویلا نے سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی صدر پر وینزوئیلا کے صدر کی تنقید
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸وینزوئیلا کے صدر نے اپنے ملک کے داخلی امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزوئیلا کے خلاف سازشوں میں امریکی صدر کا ہاتھ ہے۔