-
وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کا رجسٹریشن، پاکستانی حکام کا انتباہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری نے اس ملک میں وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کے رجسٹریشن کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
آل سعود کا بھیانک انجام
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
وہابیت کے فروغ اور ترویج میں سعودی عرب کا کردار
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اس وقت جو ملک وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے اور دوسرے ملکوں میں اس کی ترویج کر رہا ہے ، وہ سعودی عرب ہے-
-
دہشت گردی کے فروغ کا ذمہ دار سعودی عرب ہے، الحوثی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲یمن کی عوامی تحریک کے سربراہ نے سعودی عرب کو مختلف ملکوں میں وہابیت اور انتہا پسندی کے فروغ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
وہابی، صیہونیوں سے بھی زیادہ پرتشدد ہیں : سید حسن نصراللہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیرونی عناصر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو شام میں قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
وہابیت اسلام اور بشریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے : آیۃ اللہ مکارم شیرازی
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹ایران کے مقدس شہر قم میں مرجع تقلید آیۃ اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا کہ آج وہابیت اپنے جارحانہ اور بے رحمانہ افکار کے ساتھ اسلام اور بشریت کے لئے سب سے بڑے خطرے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
چچنیہ میں وہابیت مخالف کانفرنس
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴چچنیہ کے صدر رمضان قدیروف نے کہا ہے کہ چچنیہ میں منعقد ہونے والی "اہل سنت و الجماعت کانفرنس" کہ جو سعودی عرب کے غیظ و غضب کا باعث بنی ہے، وقت کے خوارج سے مقابلے کے لئے ہے-
-
عراق میں داعش کی شکست، وہابیت اور دہشت گردی کی شکست ہے، بغداد
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۲عراق کے وزیر داخلہ نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ فلوجہ میں داعش کی شکست، دہشت گردی اور وہابیت کی بڑی شکست شمار ہوتی ہے۔
-
کویت کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے رہبر کی قدردانی
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷کویت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کرتے ہوئے آپ کے نظریات کو مسلمانوں میں اتحاد کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
وہابیت، دہشت گردی اور اسلامی دنیا میں تفرقے کی جڑ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲سعودی عرب کے مفتی اور مستقل فتوی کمیٹی کے رکن شیخ صالح الفوزان نے دنیا کے مختلف علاقوں میں وہابی افکار پھیلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔