-
تہران – ریاض کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرت بدھ کے روز عراق میں منعقد ہوںگے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے موضوع پر میکرون اور پوتین کی گفتگو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶روس اور فرانس کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے بارے میں ایران کے اداره ایٹمی توانائی کے سربراه کا بیان
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے قوانین کی بنیاد پر ایران کی ایٹمی پیشرفت جاری رہے گی: تہران
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ ایران کے پیشہ ورانہ روابط کے ساتھ ساتھ اس عالمی ادارے کے قوانین کی بنیاد پر تہران کی ایٹمی سرگرمیوں اور پیشرفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ویانا مذاکرات کی تازه ترین صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں وقفہ، باقی بچے مسائل کے حل کے لئے بہترین موقع ہے: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں وقفہ باقی بچے مسائل کے حل اور معاہدے میں حتمی واپسی کے لئے مناسب اور بہترین موقع ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ویانا میں پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات ایسے وقت میں جاری ہیں جب امریکہ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور ابلاغیاتی حربوں کے ذریعے پابندیوں کے موثر خاتمے کے بجائے ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
امریکہ، فریقین کے مابین ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتہ نہیں چاہتا: شمخانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کے اندر فریقین کے درمیان ایک مضبوط اور قابل دفاع سمجھوتے کا عزم موجود نہیں ہے۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
انداز جہاں - ویانا مذاکرات
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2022