-
ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران کے فیصلے کا دار و مدار امریکی رویّے پر ہوگا، ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے مبہم پیغامات کی بنیاد پر نہیں بلکہ امریکہ کے عملی رویئے کو دیکھتے ہوئے، ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
آئی اے ای اے کی سیف گارڈ رپورٹ کچھ مثبت نکات پر مشتمل ہے: غائبی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ویانا میں ایران کے نمائندے نے آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کی سیف گارڈ سے متعلق رپورٹ کو کچھ مثبت نکات پر مشتمل بتایا اور سیف گارڈ سے مربوط باقی بچے مسائل کے حل کے لئے طرفین کے مابین تعاون بڑھنے کا استقبال کیا۔
-
آئی اےای اے کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی کا دورہ ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے آج تہران میں ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈائریکٹرمحمد اسلامی سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ پریس کا نفرنس کو بھی خطاب کیا ۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر تہران میں، جوہری مسئلے پر تبادلہ خیال
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی آج تہران پہنچ گئے۔
-
مغربی فریق ہماری ریڈ لائن تسلیم کر لے تو حتمی معاہدے کا اعلان ہو جائے گا: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں وزرائے خارجہ کی موجودگی اور حتمی سمجھوتے کے اعلان کا انحصار، موثر اقتصادی ضمانت دینے سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلان کردہ ریڈلائن کی پابندی کرنے پر ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے مغرب کی جلدبازی پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے اور ابتدائی اچھی خبر اچھے معاہدے کی جگہ نہیں لیتی۔
-
سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھایا تو امریکا کو اپنی شکست کا احساس ہوگا، ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات اگر کسی اچھے سمجھوتے پر منتج نہیں ہوئے تو یقینا امریکہ کی موجودہ حکومت کو اس بات کا عنقریب احساس ہو جائے گا کہ سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے اسے شکست ہوئی
-
پابندیوں کے خاتمے پر ہی نہیں بلکہ انہیں غیر مؤثر بنانے پر بھی خوب کام ہوا ہے: شمخانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران نے پابندیوں کا خاتمہ کرانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ان پابندیوں کو بے اثر بنانے کے ذرائع پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔