-
ویانا میں مذاکرات جاری، پابندیوں کے خاتمے کو لے کر ایران اپنے موقف پر قائم، مغربی فریق سست روی کا شکار
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۷ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں ہٹانے کے لئے جاری ویانا مذاکرات کے عمل میں تین یوروپی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے سینیئرمذاکرات کار کا اجلاس ہوا۔
-
امریکا کو ایران کا دوٹوک پیغام
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - ویانا ایٹمی مذاکرات
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 01/ 2022
-
امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ویانا میں ماہرین کا اجلاس شروع
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ویانا میں ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے ماہرین کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ صورتحال، یورپی یونین کے نمائندے نے پیشرفت کی بات کی، فرانسیسی وزیر نے مذاکرات کو سست رفتار بتایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے آئندہ چند ہفتے میں ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے حصول کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں وقتی راہ حل ایجنڈے میں شامل نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور جوہری معاہدے کے باقی بچے فریقوں کے مابین آٹھویں دور کے مذاکرات جاری ہیں جبکہ مذاکرات پر قریب سے نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی مذاکرات کار ٹیم طویل مدت کے قابل اعتماد معاہدے پر تاکید کر رہی ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان جن ساکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں اپنی بے بسی کا اعتراف کیا۔
-
ویانا مذاکرات
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور یورپی یونین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، مذاکرات سست روی کا شکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ایران اور یورپی یونین کے مذکراتی وفود کے سربراہوں نے ویانا میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔ لیکن مغربی ممالک بدستور وقت کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔