-
ایٹمی مذاکرات سے متعلق اراکین پارلیمنٹ کا صدر رئیسی کو خط
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے صدر مملکت ڈاکٹر رئیسی کے نام اپنے مراسلے میں ، بلا ضمانت امریکی وعدوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران مبہم معاہدے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مجوزہ سمجھوتے کے متن میں کسی بھی قسم کے ابہام اور خلا کو ہر گز قبول نہیں کرے گا۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر محمد مرندی نےاپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے واضح کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے ایران کے ساتھ سمجھوتے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
امریکہ کے برخلاف روس اور چین نے ایران کے جواب کی حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸چین اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مکتوب تجاویز کے جاری سلسلے کے دوران امریکی جواب کے بعد ایران کی پیش کردہ تجاویز کی حمایت کی ہے۔
-
اب فیصلہ امریکہ کو کرنا ہوگا، مشیر ایرانی مذاکراتی ٹیم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ ویانا مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ فیصلے کرے۔
-
ایران نے امریکہ کو جواب دے دیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴ایران نے کہا ہے کہ ارسال شدہ جواب کا متن تعمیری ہے جس کا مقصد معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔
-
آئی اے ای اے سیاسی رویے سے دور رہے: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں سیاسی رویہ اختیار کرنے سے دور رہنا چاہئے۔
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔