-
ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل آٹھ مئی کو مقامی وقت کے مطابق دن میں دو بجے جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے- دوسری جانب یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے فیصلے سے قطع نظر وہ اس معاہدے کی پابندی کرتے رہیں گے۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ، امریکا اور ایرانی عوام
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدہ اور مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی، امریکی کانگریس
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے سنیئر رکن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ کردیا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کی بڑی غلطی کے مرتکب نہ ہوں۔
-
ایٹمی معاہدہ ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کی حیثیت سے، جو ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر بھی ہے، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناممکن ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ منسوخ کئے جانے کے نتائج کے بارے میں روس کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۷روس کی حکومت نے ایک بیان میں اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدہ تمام فریقوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے متوازن میکانزم ہے، خبردارکیا ہے کہ اس معاہدے کی منسوخی نقصان دہ ہوگی۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔