-
صرف موجودہ ایٹمی معاہدہ ہی قبول ہے اور کچھ نہیں: ظریف
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں جمعرات کو کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ ایٹمی معاہدے کے تحت تمام وعدوں پر صحیح طور پر عملدرآمد کرے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر فرانس و آسٹریلیا کے سربراہوں کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷فرانس کے صدر اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی جانب سے ایران مخالف نتن یاہو کا دعوی مسترد
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام میں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں: روس
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران اورعالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ، واشنگٹن میں ٹرمپ اور میکرون کے مذاکرات کا اصلی محور
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے دورۂ واشنگٹن کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے امریکی وعدوں کی پابندی کریں-
-
ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
-
زاویہ نگاہ - ایٹمی معاہدہ اور ایران کا امریکا کو انتباہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2018