SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ویانا مذاکرات

  • پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات

    پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰

    ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔

  • مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران

    مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات اسی ہفتے خلیج فارس کے کسی ایک عرب ملک میں ہوں انجام پائیں گے۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں ظالمانہ اور یورپ و امریکہ کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے: صدر رئیسی

    ایران کے خلاف پابندیاں ظالمانہ اور یورپ و امریکہ کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے: صدر رئیسی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔

  • یورپ اور دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات پر زور

    یورپ اور دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات پر زور

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین

    ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہیں: یورپی یونین

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور ہم ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہیں۔

  • امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

    امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران

    مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ  نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل

    مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کو پھر یاد آیا ایٹمی معاہدہ، واپسی کو ممکن بتایا

    امریکہ کو پھر یاد آیا ایٹمی معاہدہ، واپسی کو ممکن بتایا

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    امریکہ کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی جانب بازگشت کا امکان موجود ہے۔

  • مذاکرات کرنے والے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں: ایران

    مذاکرات کرنے والے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں: ایران

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون کا کوئی مسئلہ نہیں ہے  بشرطیکہ وہ جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کریں اور آئی اے ای اے کو سیف گارڈ معاہدے کے فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ایران سے متعلق اپنا کام کرنا چاہئیے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
    ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
    ۸ hours ago
  • انڈونیشیا کے صدر: طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے علاقائی ہم آہنگی اور تعاون ضروری
  • شہباز شریف ریاض کے دورے پر، پاکستانی وزیر اعظم کو محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت
  • ایران میں پاکستانی سفیر: دونوں ملکوں کے حکام مسلسل ایک دوسرے کے رابطے میں، تعلقات میں فروغ پر بھی زور
  • بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS