-
ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان وسیع تاریخی تعلقات: پاکستانی وزیرخارجہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو وسیع اور تاریخی قرار دیا ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اسرائیل اور امریکہ کے اشاروں پر نہ چلے: ایرانی اسپیکر
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳ایران کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو معاندانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے سفارتی کوششوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز دباؤ کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا: امیرعبداللہیان
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز مطالبات اور دباؤ کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔
-
ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد پیش کرنے کے اقدام کو جلد بازی اور سیاسی قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کے بانیوں کو ایران کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اگر امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندانہ رویہ اپنائیں تو مختصر مدت میں ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک کے سیاسی اقدام کا مناسب، موثر اور فوری جواب دیا جائیگا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کی طرف سے کسی بھی سیاسی اقدام کا مناسب، مؤثر اور فوری جواب دے گا۔
-
امریکیوں نے دوبارہ وعدہ خلافی کی: ایران
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ محض مذاکرات کے لیے مذاکرات کو قبول نہیں کرتا ۔
-
ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر یورپی یونین کی تاکید
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر زور دیا ہے۔