SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/19

  • گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں اضافہ

    گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں اضافہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    گرین لینڈ کے امریکہ سے الحاق کے حوالے سے امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ادھرگرین لینڈ پر قبضے کے ٹرمپ کے دعوؤں اور دھمکیوں کے خلاف ہزاروں ڈینمارکی باشندوں نے کوپن ہیگن میں ریلی نکالی۔

  • اقوام متحدہ کو ہی ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے: جنرل اسمبلی کی صدر کا بیان

    اقوام متحدہ کو ہی ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے: جنرل اسمبلی کی صدر کا بیان

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر نے امریکی صدر کے’امن بورڈ‘ کے تناظر میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہی ایسا واحد ادارہ ہے جس میں ہرچھوٹی اور بڑی قوم کو اکٹھا کرنے کی اخلاقی اور قانونی صلاحیت ہے۔

  • انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    انداز جہاں: ایران کے خلاف سازش اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/18

  • ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا, اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا, اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا جس کا مقصد ایران کو نگل جانا تھا اور اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے-

  • انداز جہاں: غزہ کے بارے میں امریکی منصوبہ

    انداز جہاں: غزہ کے بارے میں امریکی منصوبہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/17

  • ایران کی جوابی کارروائی مچا سکتی ہے تباہی! ٹرمپ کے مشیروں نے حملہ نہ کرنے کی دی صلاح

    ایران کی جوابی کارروائی مچا سکتی ہے تباہی! ٹرمپ کے مشیروں نے حملہ نہ کرنے کی دی صلاح

    Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیروں نے انھیں ایران پر حملہ کرنے سے باز رہنے پر مجبور کر دیا۔

  • روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

    روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔

  • چین بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ملکوں پر  ٹرمپ کے ٹیرف کا مخالف ہے

    چین بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے ٹیرف کا مخالف ہے

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کرنے والے ممالک پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کا مخالف ہے۔

  • گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ

    گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۱ hour ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS