-
ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں بن سلمان، کر رہے ہیں بڑی سرمایہ کاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان، ٹرمپ کی واپسی کے لئے پیسے خرچ کریں گے۔
-
نتنیاہو کبھی بھی صلح کے خواہاں نہیں رہے، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
-
ویانا مذاکرات میں امریکا کا پلڑا بھاری نہیں ہے: نیو یارک ٹائمز
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کا رویہ، امریکا اور اسرائیل کے لئے المیہ تھا۔
-
بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکا کے سابق صدر نے ملک کے موجودہ صدر کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے بگرام چھاونی کو خالی کرکے غلطی کی ہے۔
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کی بایڈن حکومت کو دھمکی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶ٹرمپ کے سابق مشیر نے بایڈن حکومت کو گرانے کی بات کہی ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان، امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
-
ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ساری پابندیاں ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے: ظریف
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جتنی بھی پابندیاں لگائیں وہ ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے۔