SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ٹرمپ

  • جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    امریکہ میں 20 جنوری کو نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران دوبارہ ہنگامہ آرائی کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی قیادت نے اپنے اہلکاروں اور ملازمین کے نام ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں واضح طور پر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ فوج آئینی اور جمہوری عمل میں کسی صورت مداخلت نہیں کرے گی۔

  • ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے قرارداد منظور، مائک پینس نے مخالفت کی

    ٹرمپ کو ہٹانے کے لیے قرارداد منظور، مائک پینس نے مخالفت کی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    اقتدار سے بے دخل کئے جانے کی قرارداد کی منظوری کے باوجود مائیک پینس نے ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • مقبوضہ فلسطین میں مزید 800 غیر قانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری

    مقبوضہ فلسطین میں مزید 800 غیر قانونی مکانات کی تعمیر کی منظوری

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تارکین وطن کے لیے 800 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

  •  بزدل ٹرمپ پر موت کا منڈلاتا سایہ+ کارٹون

     بزدل ٹرمپ پر موت کا منڈلاتا سایہ+ کارٹون

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی وجہ سے پوری دنیا میں ٹرمپ کی مذمت ہو رہی ہے۔

  • ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ

    ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷

    امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔

  • آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت امریکی عوام پر عیاں ہو گئي: حسن نصر اللہ

    آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت امریکی عوام پر عیاں ہو گئي: حسن نصر اللہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے امریکی کانگریس پر حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم امریکہ کا جو منظر دیکھ رہے ہیں وہ عام طور پر امریکیوں کی جانب سے ديگر ملکوں میں دکھایا جاتا تھا تاکہ کسی نظام کو گرایا جا سکے لیکن آج ٹرمپ نے یہی طریقۂ کار خود اپنے ملک کے لیے اختیار کیا ہے۔

  • کیا سئول بھی ٹرمپ کے شکست خوردہ

    کیا سئول بھی ٹرمپ کے شکست خوردہ "دودھیلی گائے" کے نظریے کی قربانی بن گيا؟

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶

    ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد امریکہ نے اپنے اتحادیوں کو آگے کر کے ان کو اپنے لیے ڈھال بنانے کی پالیسی اختیار کی اور ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے آخری دنوں میں جنوبی کوریا اس شکست خوردہ پالیسی کی بھینٹ چڑھ گيا ہے۔

  • ٹرمپ کے برے دن آ گئے!

    ٹرمپ کے برے دن آ گئے!

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷

    امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے امریکہ کی حقیقت پوری دنیا پر عیاں کر دی ہے کیونکہ اس ملک کے حکام ہمیشہ ہی مغربی ایشیا کے حالات و واقعات کو وحشیانہ، بے رحمانہ اور غیر جمہوری بتاتے رہے ہیں۔

  • پارلیمنٹ پر حملے کے بعد ٹرمپ کی کابینہ میں استعفوں کی جھڑی

    پارلیمنٹ پر حملے کے بعد ٹرمپ کی کابینہ میں استعفوں کی جھڑی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴

    امریکہ کی وزیر نقل و حمل نے بھی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

  • قطر سے صلح کر کے سعودی عرب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟

    قطر سے صلح کر کے سعودی عرب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹

    خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں قطر کا محاصرہ ختم کیے جانے کے سمجھوتے پر دستخط کے بعد اس سلسلے میں متعدد سوال سامنے آ رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •  رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
     رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
    ۵ hours ago
  • ایران اور پاکستان کے روابط میں فروغ کی اہمیت
  • وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
  • ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
  • اربعین, وہ میراث جو ہمیں نہ آسانی سے ملی، ہزاروں عاشقوں کے ہاتھ کٹے، پاؤں قلم ہوئے اور گردنیں تن سے جدا ہوئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS