-
بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر کا دعوی، امریکہ ایٹمی معاہدے میں مشروط واپسی کے لیے تیار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔
-
امریکی صدر کی رٹ، دھاندلی کے دعوے کی تکرار
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰امریکی صدر نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعووں کو دہراتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کے نتائج کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
جو بھی ہماری ریڈ لائنوں کے قریب آئے گا، اسے تباہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو بھی ایران کی ریڈ لائنوں کے قریب آئے گا، اسے تباہ کن جواب دیا جائے گا اور ہمارے لیے اس بات کی کوئي خاص اہمیت نہیں ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ حکومت کے ذہن میں کیا نیت اور کیا اقدام ہے، کیونکہ ہم اپنے جواب کی طرف سے پوری طرح مطمئن اور ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں۔
-
کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کے باعث امریکی اسپتالوں میں بحرانی صورت حال
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کی انتہائی ابتر صورت حال اور اسپتالوں میں ایڈمٹ ہونے والوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے نے اس ملک کے اسپتالوں کو مشکل حالات سے دوچار کردیا ہے۔ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ آکسیژن کے وسائل کی کمی کے باعث اسپتالوں کی انتظامیہ داخلی سطح پر المیہ رونما ہونے کا اعلان کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ کی اپنے حامیوں سے سڑکوں پر اترنے کی اپیل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے حامیوں اور طرفداروں سے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہرہ کریں۔
-
ایران کی حکمت عملی کے آگے ٹرمپ کی ایک بھی نہ چلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹ٹرمپ کی روزانہ کی نئی سازشوں کے باوجود ایران نے جو حکمت عملی اختیار کی ہے اس کی ہر طرف تعریف کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ سے عراقی عوام کا سوال، ہمارا خون، خون نہیں پانی ہے کیا؟
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بغداد کے النسور اسکوائر قتل عام کے مجرموں کو معاف کئے جانے کے فیصلے پر عراقیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے بال پکڑ کے نکال باہر کئے جانے کی منتظر ہوں: پلوسی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے بال پکڑ کر باہر نکالے جانے کے وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔
-
عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بلیک واٹر کمپنی کے جنگی مجرموں کو معاف کئے جانے پر عراق نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔