SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔

  • شمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا

    شمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲

    ناروے کے ہالٹ باک بنکرز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد امریکی بحری بیڑے کو ایندھن فراہم نہیں کرے گی۔

  • انداز جہاں: افغان طالبان اور ٹرمپ کی دھمکیاں

    انداز جہاں: افغان طالبان اور ٹرمپ کی دھمکیاں

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/3

  • انداز جہاں: ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظی تنازعہ

    انداز جہاں: ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان لفظی تنازعہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/2

  • افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلاء پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء ہولناک تھا۔

  • غزہ کے معاملے میں ٹرمپ کے منصوبے کی ناکامی؛ امریکی وزیرخارجہ

    غزہ کے معاملے میں ٹرمپ کے منصوبے کی ناکامی؛ امریکی وزیرخارجہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹

    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعتراف کیا کہ صدر ٹرمپ کا غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی کا منصوبہ خطے میں امریکا کے اتحادی ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے

  • امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید

    امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے روایتی یورپی اتحادیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ ختم کرانے کے لئے کچھ نہيں کیا۔

  • غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو

    غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵

    امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

  • غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز

    غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع

    مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS