SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • ٹرمپ کے بال پکڑ کے نکال باہر کئے جانے کی منتظر ہوں: پلوسی

    ٹرمپ کے بال پکڑ کے نکال باہر کئے جانے کی منتظر ہوں: پلوسی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵

    امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے بال پکڑ کر باہر نکالے جانے کے وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔

  • عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا

    عراقیوں کے قاتلوں کو ٹرمپ نے معاف کر دیا

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بلیک واٹر کمپنی کے جنگی مجرموں کو معاف کئے جانے پر عراق نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی

    سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • ایک تھیلی کے چٹے بٹے+ کارٹون

    ایک تھیلی کے چٹے بٹے+ کارٹون

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی نے روس کی خبر رساں ایجنسی آر ٹی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ وائٹ ہاوس سے ٹرمپ کے جانے اور بائیڈن کے آنے سے گراونڈ پر کچھ تبدیل ہونے والا نہیں ہے۔

  • سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر

    سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸

    امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔

  • جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي

    جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷

    امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔

  • بائيڈن بھی، پابندیاں لگانے کا ٹرمپ کا رویہ جاری رکھیں گے: بلومبرگ

    بائيڈن بھی، پابندیاں لگانے کا ٹرمپ کا رویہ جاری رکھیں گے: بلومبرگ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶

    بلومبرگ ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بائيڈن کی ٹیم، پابندیاں لگانے کے طریقے میں کچھ تبدیلیاں کرنے کے باوجود اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ کے جارحانہ رویے کو جاری رکھے گي۔

  •  امریکی عدالت نے خاشقجی قتل کیس کے حقائق منظر عام پر لانے کا حکم دیا

    امریکی عدالت نے خاشقجی قتل کیس کے حقائق منظر عام پر لانے کا حکم دیا

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷

    امریکہ کی ایک عدالت نے ایک حکم جاری کر کے حکومت سے کہا ہے کہ وہ انٹیلی جینس ایجنسیوں سے کہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق معلومات کو منظر عام پر لایا جائے۔

  • ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا

    ٹرمپ دور حکومت افغان عوام کے لئے خونریز ثابت ہوا

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸

    ٹرمپ کے دور میں امریکی فضائی حملوں میں مارے جانے والے عام افغان شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

  • ٹرمپ انتخابی جنگ جاری رکھنے پر مصر

    ٹرمپ انتخابی جنگ جاری رکھنے پر مصر

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸

    امریکی صدر نے ریاست جارجیا میں اپنے ایک خطاب کے دوران کہا اگر انہیں انتخابات میں شکست ہوتی وہ اس تسلیم کرلیتے لیکن چونکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے لہذا وہ ہرگز اپنی شکست کا اقرار نہيں کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS