-
جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸امریکہ کی ایک فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹنگ کے نتائج کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد امریکی صدر کی جگہ جیل ہے: ٹرمپ کی بھتیجی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے انھیں مجرم، بے رحم اور غدار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کی جگہ جیل ہے۔
-
ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے آخری دن شروع ہوئے! ۔ کارٹون
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳امریکہ کے متکبر اور عقل و منطق سے عاری صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر اتنا نقصان پہونچایا کہ عوام نے انہیں دوبارہ صدارت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ کسی زمانے میں سوپر پاور سمجھا جانے والا امریکہ اس قدر ناتواں اور ضعیف ہو چکا ہے کہ اب دنیا میں سوائے چند ایک رجعت پسند عرب اور بعض انگشت شمار ممالک کے، کوئی بھی امریکہ کی مخالفت کرنے میں نہیں ہچکچاتا۔ اپنی طاقت و ثروت پر نازاں ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت انتخابات میں شکست کھانے کے بعد وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا ٹرمپ پر دباؤ
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶امریکی صدر ٹرمپ پر ریپبلکن حامیوں نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے انتخابی نتائج پر سوال اٹھانے سے دستبردار ہو جائیں۔
-
پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔
-
ٹرمپ بڑے غیر ذمہ دار آدمی ہیں: جوبائیڈن
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ملک کی حقیقت و ماہیت کے تعلق سے دنیا کو ایک خطرناک پیغام دے رہے ہیں۔
-
امریکہ کے سر پھرے صدر کے جانے سے بچوں کے دن پھرگئے
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶ترک وطن کرکے امریکہ میں داخل ہونے والے بچوں کو ڈپورٹ کرنے کے احکامات کو معطل کردیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، پینسیلوانیا عدالت نے دھاندلی کی درخواست خارج کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰ریاست پینسیلوانیا کے ہائی کورٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کے انتخابی کمپین کی جانب سے کی گئی ریاست میں انتخابی دھاندلی کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔
-
حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔