-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
ٹرمپ بدستور کامیابی کے دعویدار، تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ بڑھا
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷امریکی ریاست پینسلوانیہ کی ایک عدالت نے بعض پوسٹل ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والی امریکی ایجنسیوں نے بڑے پیمانے انتخابی دھاندلی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
فلاڈیلفیا میں ووٹوں کی گنتی کے دفتر کے کارکنان کو موت کی دھمکی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶امریکہ کی پنسلوانیا ریاست کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا کے ری پبلکن کمشنر نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کرنے والے ان کے دفتر کے افراد کو موت کی دھمکی دی گئي ہے۔
-
ٹرمپ کے مسلح حامیوں کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۵امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ۔
-
ٹرمپ کی شکست، کارٹونسٹ کی نظر میں...
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷امریکا کا 2020 کا متنازع صدارتی انتخابات، اس کے نتائج اور ٹرمپ کا نتائج کے بارے میں رد عمل، دنیا کے میڈیا کی سرخیاں بنا ہوا ہے۔
-
بائيڈن کی جیت پر نیتن یاہو کی معنی خیز خاموشی
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائيڈ کی کامیابی کے اعلان کے باوجود، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا: ہنیہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔
-
صدارتی انتخابات میں بائیڈن کی جیت پر ٹرمپ اور دیگر اہم شخصیات کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائيڈن کی فتح پر اس ملک کے سیاسی رہنماؤں کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب، ٹرمپ کو ہرا کر صدارتی الیکشن جیتا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پینسلوانیا اور ایریزونا ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جانے کے ساتھ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائيڈن صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔