-
وہائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے ممکنہ جبری انخلا کا پلان تیار
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ڈونالڈ ٹرمپ کو وہائٹ ہاؤس سے ممکنہ جبری طور پر نکالے جانے کے طریقے کار پر تبصرے شروع ہوگئے۔
-
شہید سلیمانی کے قتل کے اگلے دن بائیڈن نے کیا کہا تھا؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳کچھ لوگ اس طرح کا پروپيگنڈہ کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائيڈن پوری طرح موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے الگ ہیں، لیکن کیا یہ بات صحیح ہے؟
-
امریکا، ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ان کے حامیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کے مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
-
شہید سلیمانی کا قتل، ٹرمپ کی ممکنہ ہار کا سبب: رکن پارلیمنٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست کی وجہ، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو قرار دیا ہے۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران، امریکہ سے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا: ظریف
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰وزیر خارجہ ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائيڈن میں سے کسی کو بھی ترجیح نہیں دیتی اور ایران کے لیے صدارتی امیدواروں کے نعرے نہیں بلکہ امریکہ کا رویہ اہم ہے۔
-
امریکہ پر جہنم کے دہانے کھل جائيں گے، ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں میں پونے دو کروڑ ہتھیار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کے حالات اسی سمت میں جا رہے ہیں جس کی پیشنگوئي مشہور مصنف تھامس فریڈمین نے کی ہے۔
-
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت شروع ہونے والی ووٹنگ میں اب تک 9 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔
-
مجھے دوبارہ وائٹ ہاوس تک پہنچاو: ٹرمپ کی عوام سے اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کیلئے آپ کے ووٹوں کی ضرورت ہے۔
-
کورونا کی زد میں ٹرمپ+ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے لیکن عوام سے ہمیشہ ہی انہوں نے کورونا وائرس کے بارے میں جھوٹ ہی بولا ہے۔