واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379626-واشنگٹن_ڈی_سی_فوجی_چھاونی_میں_بدل_گئی_ویڈیو
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran

امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

جہاں واشنگٹن ڈی سی کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامیوں نے بھی مسلح پریڈ کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 

آج امریکی تاریخ میں اہم دن ثابت ہو سکتا ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیھٹتا ہے۔