SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • امریکہ میں 12 روز بعد صدارتی انتخابات، ٹرمپ پریشان، جو بائیڈن حیران

    امریکہ میں 12 روز بعد صدارتی انتخابات، ٹرمپ پریشان، جو بائیڈن حیران

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم مزید زور پکڑتی جا رہی ہے۔

  • ٹرمپ ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار!

    ٹرمپ ملک سے فرار ہونے کے لیے تیار!

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ناکامی کی صورت میں ملک چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث

    ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔

  • ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، ٹرپ کا ایک بار پھر دعوی

    ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، ٹرپ کا ایک بار پھر دعوی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اس بات کا دعوی کیا ہے کہ سن دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ایران، امریکہ سے مذاکرات کرے گا۔

  • سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا حامی

    سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا حامی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ریاض، تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی عرب ممالک کی کوششوں کا مخالف نہیں ہے۔

  • امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای

    امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے

  • امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

    امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک سمجھدار آدمی قرار دیتے ہوئے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام غیر قانونی اور شکست خوردہ ٹرمپ حکومت کے دھمکی آمیز بیانات سے مرعوب نہیں ہوں گے۔

  • ٹرمپ ظالم ہیں؛ ایران کے خلاف نئي پابندیوں پر امریکی رکن پارلیمنٹ کا ردعمل

    ٹرمپ ظالم ہیں؛ ایران کے خلاف نئي پابندیوں پر امریکی رکن پارلیمنٹ کا ردعمل

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    امریکی کانگریس کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ایلہان عمر نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئي پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیئو کو ظالم بتایا ہے۔

  • ورلڈ فوڈ پروگرام کو امن کا نوبل انعام ملا

    ورلڈ فوڈ پروگرام کو امن کا نوبل انعام ملا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    نوبل کمیٹی نے سن دو ہزار بیس کے لیے اپنا امن انعام اقوام متحدہ سے وابستہ ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کو عطا کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS