-
ٹرمپ کے خلاف وہائٹ ہاوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کے لئے صدارتی امیدوار بننے کے اعلان کے ساتھ ہی وہائٹ ہاوس کے باہر ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
ٹرمپ کا دعوی، ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران بہت کمزور ہوا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران نمایاں طور پر کمزور ہوا ہے۔
-
33 کروڑ ڈالر دیں اور اپنا نام دہشت گردوں کی فہرست سے کٹوایں
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں مغربی ایشیا کے امور کے ڈائریکٹر نے امریکا کی جانب سے سوڈان کو پیش کی گئی تجویز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں کہا گیا تھا کہ اس ملک کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے عوض میں 33 کروڑ ڈالر دینے ہوں گے، کہا کہ اگر آپ ٹرمپ کو پیسے دیتے ہیں تو آپ دہشت گرد نہیں رہتے۔
-
ٹرمپ کے بیٹے کو باپ کی شکست کا یقین
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳ایک امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ٹرمپ کے سب سے بڑے بیٹے کو انتخابات میں اپنے باپ کی شکست کا یقین ہے۔
-
صدراور نائب صدر کے عہدہ کے لئے ٹرمپ اور پینس کے ناموں کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰امریکہ میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے انتخابات کا معرکہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
-
ٹرمپ کی بڑی بہن نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بڑی بہن اور سابق وفاقی جج ماریان ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو جھوٹا اور بے اصول قرار دے دیا۔
-
امریکی مظاہرے ٹرمپ کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۰امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
امریکی صدر نے ایرانی قوم کے خلاف بد ترین جرائم انجام دیئے: حسن روحانی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹ایران کے صدر نے امریکہ کو منہ زور اور عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی صدر نے ایرانی عوام کے خلاف بد ترین جارحیت اور جرائم انجام دیئے۔
-
ٹرمپ جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں: نینسی پیلوسی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمہوریت کو کمزور بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔