-
امریکا تباہ ہو رہا ہے اور سرکار مست ہیں+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱امریکا میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے اور صدر گولف کھیلنے میں مصروف ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بڑھی، امریکا بیچ میں کودا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر جاری کشیدگی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
امریکا، سمندری ساحل کھولنے کے خلاف مظاہرہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰امریکا میں کورونا وائرس بدستور قربانی لے رہا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اقتصاد سرگرمیوں کو کھولنے پر مصر ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ بےکاری کا بحران، عوام پریشان
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴امریکی وزارت محنت کشاں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں بےکاری کی شرح بڑھ گئی ہے۔
-
ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴امریکا کے مشہور تجزیہ نگار تھامس فریڈمین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وبا کو بہت ہی خراب طریقے سے ڈیل کیا ہے۔
-
امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کی پریس سکریٹری کورونا پازیٹیو پائی گئی ہیں۔
-
وہ پانچ باتیں جن کی وجہ سے ٹرمپ ایران پر حملے کی ہمت نہیں کر سکتے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس کے ذریعے ایران پر حملہ کرنے کے ان کے حق کو سلب کر لیا گیا تھا۔
-
کورونا کے پھیلاؤ نے ثابت کر دیا کہ میں صحیح تھا: ٹرمپ کی ایک اور لن ترانی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷امریکا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے امریکیوں کو ایک ہی چیز سکھائي ہے اور وہ یہ کہ میں صحیح تھا۔
-
کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری.
-
امریکی وزارت خارجہ نے ہندوستانی وزیر اعظم کے ٹویٹر ہینڈل کو ان فالو کر دیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴امریکی وزارت خارجہ نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اچانک ان فالو کرکے سنسنی پھیلا دی۔