-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔
-
سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔
-
امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکی عوام نے ٹرمپ پر پھر غصہ نکالا+ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴کورونا وائرس کے خطروں سے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہو رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی نا اہلی کی وجہ سے 50 ہزار امریکیوں کی موت ہوئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹امریکی ایوان نمائندگان کے ایک رکن نے سینیٹ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو بر طرف کرنے میں نا توانی کو کورونا وائرس کی وجہ سے 50 ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر، عجیب و غریب مظاہرے+ ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں لاپرواہی کی وجہ سے امریکی عوام میں خاصہ غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
ٹرمپ کا مشورہ پڑا بھاری، کئی لوگ اسپتال میں بھرتی
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا سے مقابلے کے لئے تجویز کی گئی دوا کے استعمال کے بعد درجنوں افراد کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔
-
دنیا اب ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی: جوبائیڈن
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے حریف اور ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ بلکہ پوری دنیا اب مزید چار برس کے لئے ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی۔
-
ٹرمپ کا ظالمانہ فیصلہ، پناہ گزینوں کی مشکلات بڑھی + ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو بہانا بنا کر میکسیکو کے ساتھ لگی اپنی سرحد کو بند کر دیا جس سے پناہ گزینوں اور ان کے ساتھ بچوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔