SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • ٹرمپ کو اب جاگ جانا چاہئے: نیویارک گورنر

    ٹرمپ کو اب جاگ جانا چاہئے: نیویارک گورنر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    امریکا میں کورونا کے بحران سے نمٹنے میں ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی نا اہلی پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان نیوریاک کے گورنر نے ٹرمپ کو جاگنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ صدارتی انتخابات کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا کو کورونا کے خطرے سے دوچار کیا ہے۔

  • امریکہ، سرکردہ ڈیموکریٹ رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ

    امریکہ، سرکردہ ڈیموکریٹ رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر امریکہ کے نام ایک خط لکھ کر انہیں ایران کے خلاف کسی بھی قسم کے فوجی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایرانی صحافی کی دلچسپ دعا، ٹرمپ کورونا میں مبتلا نہ ہوں لیکن کیوں...

    ایرانی صحافی کی دلچسپ دعا، ٹرمپ کورونا میں مبتلا نہ ہوں لیکن کیوں...

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    ایران کے سینئر صحافی اور کیہان اخبار کے چیف ایڈیٹر حسین شریعتمداری کا کہنا ہے کہ وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ٹرمپ کو کورونا نہ ہو۔

  • امریکی صدر نے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ کہہ دیا

    امریکی صدر نے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ کہہ دیا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے طبی وسائل بنانے والے عالمی بازار کو دیوانہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

    امریکہ میں کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵

    امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک امریکہ کی 35 ریاستیں اس کی زد میں آ چکی ہیں۔

  • کورونا ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں ٹرمپ

    کورونا ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں ٹرمپ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳

    کورونا میں مبتلا کئی کانگریسی ارکان سے قریبی رابطے میں رہنے کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کورونا کا ٹیسٹ دینے سے بھاگ رہے ہیں۔

  • ٹرمپ کے دوست کورونا سے متاثر، ٹرمپ بھی شک کے دائرے میں

    ٹرمپ کے دوست کورونا سے متاثر، ٹرمپ بھی شک کے دائرے میں

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    امریکا میں کورونا کنٹرول سے باہر ہو گیا اور ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

  • ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر

    ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷

    امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

  • دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون

    دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ۔ کارٹون

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱

    ان دنوں چین سے سر اٹھانے والے وائرس، کورونا نے دنیا میں خاصی دھوم مچا رکھی ہے اور اُس نے عالمی سطح پر خاصی تشویش پیدا کر دی ہے مگر بہت سے لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دنیا کا سب سے خطرناک وائرس، ’’ٹرمپ وائرس‘‘ ہے جس نے پوری دنیا کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۱ hour ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS