-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے لئے ووٹنگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴امریکی ایوان نمائندگان آج جمعرات کو ایک ایسے بل پر ووٹنگ کرنے جا رہی ہے جس کے پاس ہونے کی صورت میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کیا جائے گا۔
-
طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس میں مذکورہ فوجی چھاونی کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سینٹ کام اور پینٹا گون دہشت گرد ہیں، ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظور
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی وزارت جنگ کے سبھی ارکان، پینٹاگون سے وابستہ سبھی کمپنیوں اور اداروں نیز جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں شریک سبھی امریکی فوجی افسران اور افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے لئے ویزا دینے سے انکار
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔
-
ٹرمپ کے وہ الفاظ جو کسی کے پلّے نہیں پڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸امریکہ کے غیر ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صرف حرکتیں ہی نہیں بلکے انکی استعمال کردہ بہت سی لفظیں بھی دنیا والوں کی سمجھ سے باہر رہی ہیں اور اب تک لوگ ان الفاظ یا انکے محلِ استعمال کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایک عجیب بات یہ کہ امریکی صدر اس بات کے دعوے دار ہیں کہ وہ اپنی تقاریر میں بہترین الفاظ کا استعمال کرتے ہیں!
-
ٹرمپ کو سینٹ جانے کی جلدی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد پاس ہوگئی جس پر انہوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا مواخذہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق قراردادیں منظور
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳امریکی کانگرس نے اکثریت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں قراردادیں منظور کرلی ہیں ۔ اس طرح کانگریس کے نمائندوں نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں رائے دے دی ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ ایرانی عوام کے لئے ادویات کے حصول میں رکاوٹ کا جواب دے : ایلهان عمر
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلهان عمر نے کل اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو ایرانی عوام کے بنیادی حقوق من جملہ ادویات کے حصول میں رکاوٹ پر جواب دینا ہو گا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چند ہفتوں میں مواخذے کی کارروائی کا نتیجہ سامنے آ جائے گا ۔