-
ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت میں ملک گیرمظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حامی ہزاروں افراد نے امریکہ کے کئی شہروں میں مظاہرے کرکے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس کا رد عمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف غذائی اشیا اور ادویات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعتراف کیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں حداکثر دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کےبعد ایران کے خلاف غیرمعمولی پابندیاں عائد کردیں اور پھر بدستور نت نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے-
-
مواخذے کے لئے ٹرمپ کے خلاف الزامات طے
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶کئی مہینوں کی تحقیق و جانچ پڑتال کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے باضابطہ طور پر مواخذے کے عمل میں صدر ٹرمپ پر الزامات کا تعین کردیا ہے
-
ٹرمپ پر اپنا غصہ اتارتے لوگ + ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے پوری دنیا ناراض ہے۔
-
احمق صدر+ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹امریکی صدر اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔
-
اسرائیل سے جو وعدے کیے انہیں نبھایا: امریکی صدر
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسرائیل سے جو وعدے کیے انہیں نبھایا ۔
-
سعودیوں کی امریکہ میں دہشت گردی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد ایک اور سعودی شہری نے امریکہ میں دہشت گردی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
میرے مواخذے کی تحریک ناکام ہوگی، ٹرمپ کا دعوی
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی پیشگی فتح کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایک بار پھر ایران میں بلوائیوں کی حمایت کا اعلان کیا
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴امریکی صدر اور امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران بلوہ و فساد برپا کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔