-
ٹرمپ کی دیوار بھی بے سود رہی + ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار تو بنا دی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
-
نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔
-
ٹرمپ کی بلیک میلنگ کے سامنے نیٹو ارکان جھکے
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵امریکی صدر ٹرمپ کی بلیک میلنگ کے سامنے نیٹو کے دیگر رکن ملکوں نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں
-
برطانیہ عراق پرحملے کے نتائج بھگت رہا ہے: برطانوی لیبر پارٹی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ برطانیہ کی غیر ملکی امور میں مداخلت اور عراق جنگ میں شامل ہونے کے بعد ملک میں انتہا پسندی کو مزید ہوا ملی۔
-
نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰فرانس کے صدر امانوئل میکرون کا نیٹو کی نااہلی کے بارے میں حالیہ ریمارکس اور اس فوجی تنظیم کی صورت حال کا دماغی موت سے موازنہ کرنا اس بات کا باعث بنا ہے کہ ترکی سمیت نیٹو کے بعض رکن ملکوں نے میکرون کو ہدف تنقید بنایا ہے، اور یہ امر پیرس اور انقرہ کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بنا ہے -
-
جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مواخذے کی امید
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے سینیٹ کے ارکان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے جرائت مندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کا مائیک پمپئو کے نام خط
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے صیہونی بستیوں کو قانونی قرار دیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم اورامریکی صدرکی ٹیلی فونک گفتگو
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ نے تین جنگی مجرموں کو معافی دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ٹرمپ کو در اصل یہ خوف نہیں ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں بلکہ انہیں یہ خوف ہے کہ یہ ذخائرشامی حکومت کو واپس مل سکتے ہیں۔ یہاں سے ساڑھے تین لاکھ بیرل تیل روزانہ نکلتا ہے۔